🌺قیامت کے دن آسان حساب کی دعا🌺
🍀آسان حساب کیا ھے🍀
🌷 حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے بعض نمازوں میں رسول ﷺ کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا
🌅اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا
اے اللہ میرا حساب آسان فرما دے 🌅
🌷 جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے عرض کیا یا رسول ﷺ یہ آسان حساب کا کیا مطلب ہے
🌷 آپ ﷺ نے فرمایا آسان حساب یہ ہے کہ بندے کے نامہ اعمال پر نظر ڈالی جاۓ اور اس سے درگزر سے کام لیا جاۓ
🌷 اے عا ئشہ جس شخص سے حساب کتاب میں جرح و سوالات شروع کر دیے گئے، وہ ہلاک ہو جاۓ گا -
🍀مسند امام احمد بن حنبل 24261 ، حدیث صحيح🍀
🌻 جو انسان بھی قیامت کے دن آسان حساب چاہتا ہے اس کو چائیے اس دعا کو شعور کے ساتھ پڑھے
🌻 اس دعا کو یاد کر کے اپنی نماز میں شامل کریں
☘دعا ہے قیامت کے دن ہم سب کا حساب آسان ہو آمین ☘
🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا.🌹
For More Click
👇👇
No comments:
Post a Comment