Thursday, August 29, 2019

Some Know about Pakistan #Hunbli

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*#پاکستان کے بارے میں اہم معلومات#*


🇵🇰 *پاکستان کا نام جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا.*
*🇵🇰 پاکستان کے قیام کا اعلان 3 جون 1947 کو ہوا تھا.*
*🇵🇰 پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30 ستمبر 1947 کو بنا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان کا پہلا سکہ 3 جون 1948 کو جاری ہوا تھا.*
🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا.*
🇵🇰 *اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں بنایا گیا تھا.*

🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا.*
🇵🇰 *پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا.*
🇵🇰 *پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھے ایٹمی دھماکے کئے.*

🇵🇰 *پاکستان کا جھنڈا قائدِاعظم نے ڈیزائن کیا۔* ​
🇵🇰 *پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ​یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55 ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے.*
🇵🇰 *ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے ۔ اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے ۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بھر میں جانی پہچانی جاتی ہے.*

🇵🇰 *جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں.*
🇵🇰 *ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے ۔ اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہیں.*
🇵🇰 *ہمارے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں.*

🇵🇰 *مارکو پولو نامی بھیڑ صرف پاکستان کے شمالی علاقوں میں ملتی ہے.*
🇵🇰 *انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے۔*
🇵🇰 *سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں۔*
🇵🇰 *دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔*
🇵🇰 *دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔*

🇵🇰 *پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجرات ہے ۔*
🇵🇰 *لکڑی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے.*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے انوکھا منفرد اور دلچسپ نام کا شہر دوڑ بھی پاکستان کے صوبہء سندھ میں واقع ہے.*

🇵🇰 *دنیا میں کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت سیالکوٹ میں ہے.*

🇵🇰 *دنیا کی چوڑیوں کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہے.*

🇵🇰 *موہنجو داڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں ۔*
​جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑھی گئیں ۔ ​
🇵🇰 *ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو​ 600 ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔*
🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔*

🇵🇰 *دنیا کے دوسری بلند ترین چوٹی K2 بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *دنیا کی سو میں سے چالیس بلند ترین چوٹیاں Concordia کے مقام پر پاکستان میں واقع ہیں جنکو چاند پر سے بھی دیکھا جا سکتا یے۔*

🇵🇰 *دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ , قراقرم اور ہندوکش بھی پاکستان میں ملتے ہیں۔*

🇵🇰 *دنیا میں گہرے پانی کی سب سے بڑی اور اہم بندرگاہ گوادر بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *ڈائنوسار کا مکمل اور قدیم ترین ڈھانچہ بھی پاکستان میں چکوال کے علاقے سے دریافت ہوا۔*

🇵🇰 *دنیا کی بلند ترین شاہراہ شاہراہِ قراقرم بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰دنیا میں دوسری بلند ترین سطع مرتفع دیوسائی بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰 پاکستان کے سندھ طاس ڈیلٹا پنجاب کا خطہ دنیا کے ذرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔*

*🇵🇰 اسلامی ممالک میں نمبر ایک اور دنیا میں چھٹی سب سے بڑی فوجی طاقت بھی پاکستان کی ہے۔*

*🇵🇰پاکستان پائندہ باد🇵🇰*


Tuesday, August 27, 2019

Independence Day of Saudi Arabia With History #Hunbli

*🇸🇦  سعودی عرب آج اپنا 87واں یومِ آزادی منارہا ہے 🇸🇦*


سعودی عرب کی ھسٹری
عرب شریف میں 1930ء تک ترکی کے سُنی مسلمانوں کی حکومت تهی.
جسے خلافتِ عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا تھا. طاقت ور ترین خلافتِ عثمانیہ کی وجہ سے دنیا بھر کے کافروں پر اسلام اور مسلمانوں کا بہت  دبدبہ تھا، کیونکہ جب بهی دنیا میں کہیں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا، تو ترکی حکمران فوراً اس کا منہ توڑ جواب دیتے.
امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا بھر کے اسلام دشمن عیسائیوں اور یہودیوں کو اگر کسی سے خطرہ تھا تو تو وہ خلافتِ عثمانیہ سے تها.
مسلمانوں کے دشمنوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافتِ عثمانیہ قائم هے، هم مسلمانوں کا کچهہ نہیں بگاڑ سکتے هیں.
اسی لئے کافروں نے خلافتِ عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
انگریزوں نے سب سے پہلے ایک ایسے عیسائی شخص (نام: لارینس) کو کهڑا کیا جو کہ عربی زبان کا ماہر تھا، وہ ایسی عربی بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں ہوتا کہ عربی ہے یا عیسائی. 
اس نے عرب کے لوگوں کو خلافتِ عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی یعنی غیرعربی هیں، عربوں کے حکمران صرف عرب ہی ہوسکتے ہیں۔ عجمی کی حکومت کو ہم کیسے برداشت کر رهے هیں مگر اس وقت کے غیورعرب سنیوں نے اس کی حقیقت جان لی اور اس کی ایک نہ مانی.
یہ شخص "لارنس آف عربیہ" کے نام سے مشہور هوا
(مزید تفصیلات کیلئے آپ لارنس آف عربیہ لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)



لارینس آف عربیہ کی ناکامی کے بعد پهر انگریزوں نے ایک اور شخص کو اپنی سازش کیلئے تیار کیا، جس کا نام "همفرے" تها
(آپ گوگل پر همفرے کو بھی سرچ کرکے تفصیلات جان سکتے هیں)
همفرے اپنی سازش کی کامیابی کیلئے عربوں میں سے دو شخص کو چُنا، ایک شیخ نجدی ابن عبدالوهاب اور دوسرا نجد کا سب سے بڑا لٹیرا، جس کا نام ابن سعود تھا.. 
همفر نے شیخ نجدی کو مالی امداد اور ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا... 
پهر کیا تھا، ھمفرے کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ابن سعود نے انگریزوں سے ملے ہتھیاروں کی مدد سے عرب شریف میں خلافتِ عثمانیہ کے خلاف بغاوت کا آغاز کیا... 
مکہ شریف، مدینہ شریف اور طائف کے لاکھوں سُنی مسلمان کو ابن سعود نے اپنی فوج کے هاتهوں قتل کروائے... 
جب ترکی نے دیکها کہ شیخ نجدی اور ابن سعود انگریزوں کے آلہء کار بن کر همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ شریف، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور سُنی مسلمانوں کا قتل عام کر رها هے، تب حرمین میں قتل غارت گری روکنے کیلئے ترکی نے یہ اعلان کر کیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرسکتے"
لہٰذا هم حرمین شریفین کی حکمرانی چھوڑ رہے ہیں... 
پهر کیا، 23 ستمبر 1930 کو عرب شریف پر نجدیوں کا قبضہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی مسلمانوں کا زوال بھی شروع هوا... 
نبی کے دور سے چلا آرہا عرب شریف کا نام "حجازمقدس" کو اسلامی تاریخ میں پہلی بار بدلا گیا... عرب شریف کا بدنام زمانہ ریگستانی لٹیرا ابن سعود نے حجاز مقدس کا نام بدل کر اپنے نام پر سعودی عرب رکهہ دیا... 
جنت البقیع اور جنت المعلی میں 1400سالوں سے بنے صحابہ کرام اور اهل بیت  کے مزارات پر شیخ نجدی ابن عبدالواہاب کے حکم سے بلڈوزر چلایا گیا.. گنبدِ خضراء کو بھی منہدم کرنے کیلئے اس نے گرینائڈ بموں سے گنبد پر حملہ کرویا، لیکن ناکام رہا۔
حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل بیت کے نام پر تهے، ان دروزوں کے نام شیخ نجدی نے آل سعود کے خاندان کے افراد کے نام پر رکهوایا... 
پھر کیا تھا، نجدی حکومت قائم ہونے کے بعد یہود و نصاری کو بلا روک ٹوک عرب میں آنے جانے کی کُھلی چھوٹ مل گئی... آج بھی مکہ شریف میں انگریز فوج کا ملیٹری پیس قائم اور اور انھیں نجدی حکومت کی طرف سے سور کا گوشت اور شرب، جو کہ انگریز فوج کی بنیادی ضرورت ہے، مہیا کی جاتیں ہیں۔ 
یا رہے، اسلامی نظامِ حکومت خلافتِ عثمانیہ کو ختم کرکے 23 ستمبر 1930 کو ابن سعود کو عرب کا بادشاہ بنایا گیا، اس دن عظیم الشان جشن کا اہتمام هوا، جس میں امریکہ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کافر حکمرانوں نے شرکت کرکے خوب جشن منایا... 
1930 تک جس عرب شریف کے نام سے ساری دنیا کے یہود و نصاری کانپتے تهے، سعودی عرب بننے کے بعد وه امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگا... سعودی عرب نے مسلمانوں کو دنیا کی کمزور ترین قوم بنادیا، جس کی وجہ سے مسلمان آج ساری دنیا میں ذلیل و رسواء ہے، ہر جگہ مسلمان ستائے جارہے ہیں، مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے۔ لیکن پھر بھی سعودی عرب کے نجدی حکمران اپنی عیاشیوں میں مست امریکہ کی غلامی کرتے جارہے ہیں۔
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے.
*"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"۔*
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدیﷺ اس کے دل سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو۔۔۔

Imad Waseem Wedding #Hunbli

قومی کرکٹر عماد وسیم 
نے اپنی زندگی کی نئی اننگ کا آغاز ثانیہ اشفاق کے ساتھ کیا ہے۔
ان کی ولیمے کی تقریب پیر کو اسلام آباد میں ہوئی جس میں کھلاڑیوں ، سیاستدانوں ، قریبی دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی عماد وسیم کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئے ۔
شہریوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو اپنے بیچ پایا تو ان کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں









Wednesday, August 21, 2019

Hassan Ali Get Married With Samiya Arzoo – wedding Photos and videos by #Hunbli

Hassan Ali Get Married With Samiya Arzoo – wedding Photos and videos


Pakistani cricketer and fast bowler Hassan Ali get married to Samiya Arzoo in Dubai’s Atlantis The Palm hotel. Nikah Ceremony of Hassan Ali with Indian national Samiya Arzoo held in the evening 20 August 2019 at Hotel Atlantis, The Palm in Dubai. Only family members and 30 close friends were present at the wedding ceremony. Hassan Ali has already announced the Plains and of Nikah Ceremony last month. When rumours spread on social media about Hassan Ali’s wedding with Indian girl Samiya Arzoo. “Nothing is confirmed yet, but Our families are going to meet. I am Expecting to get married in the mid-August” Hassan Ali replied the rumours last month. So rumours laid to rest tonight with a small Nikah ceremony of Hassan Ali and Samiya Arzoo.

Samiya Arzoo belongs to a Dubai based Indian family and working as an aeronautical engineer in a private Airline in Dubai. However, her parents live in Faridabad, India. She was studying in England and also obtained an Aeronautical engineering Degree from Manav Rachna University.



Samiya Arzoo, the wife of Hassan Ali.
Hassan Ali told in an interview “I was the one who first expressed my love for her and proposed to her and then our families took over,”. He added, “I will invite the Indian cricket team players to my wedding ceremony. In cricket, we are friends. If Indian cricketers come to the wedding in Dubai, it will be fantastic. We have a rivalry on the field, not outside the field. We are professional cricketers and we should share our joys among ourselves.” Hassan Ali invited Pakistani and Indian Cricketers on his Nikah Ceremony but Only Shadab Khan was seen in the dance videos of Pre-wedding ceremony. Another cricketer was unable to participate for different reasons.
Hassan is Fourth Pakistani cricketer to get marry with any Indian girl. Back in 2010, cricket All rounder Shoib Malik got married to Indian Tennis Star Sania Mirza. Rita Luthra, now known as Samina Abbas got married to Pakistani batsman Zaheer Abbas in 1988. Bollywood Actress Reena Roy and Pakistani cricketer Mohsin Hassan Khan were also married but unfortunately got separated.


Pictures of Hassan Ali’s wedding with Samiya Arzoo and Pre-wedding Photo shoot

Wedding Pictures and videos of Hassan Ali and Samiyah Arzoo got viral on Social media networks. Fans were sharing the photos on social media with appreciating comments and some were trolling Hassan Ali for getting married to an Indian girl following the recent tensions between India and Pakistan. Here are the pictures of Hassan Ali and Samiya Arzoo’s wedding ceremony. Below are also videos captured during their Nikah ceremony.


One day before the wedding ceremony, Hassan Ali and Samiya Arzoo did a Pre-wedding Photoshoot. Photo shot was captured by Dubai’s famous photo studio “Daartistphoto” and they shared Hassan Ali’s Pre-wedding Photoshoot on their Instagram account. Pictures of their Pre-wedding shoot are below.


Videos of their Pre-wedding Photoshoot were also published on Instagram. And later on, The Studio posted the videos of the wedding ceremony of Hassan Ali and Samiya Arzoo. Here are some videos of their wedding ceremony.



Samiya Arzo takes a photo shoot before her marriage ceremony

Newly wed Wife of Hassan Ali is using Instagram with an account name “SamyahKhan1604” and using the name as Samyah Khan on Instagram. She is also writing “his queen” in her bio of her Instagram account. Below is the screenshot of Samiyah Khan’s Instagram pictures



Instagram of Hassan Ali’s wife
Pakistani pacer Hassan Ali played 9 Test matches and 53 one-day international matches for Pakistan’s Cricket Team. He took 31 wickets in his Test cricket career and 82 wickets in one-day international cricket career. He has also played 30 T-20 matches for Pakistan’s Cricket Team and took 35 wickets with an average of 25.1.

Sadaye Kashmir -#Hunbli

" صدائے کشمیر "


"ماں کشمیر تو جنت ہے نہ جنت میں طوفان ہے کیوں 
 حق تو حیوانوں کے بھی ہیں
درد میں پھر انسان ہے کیوں
یہ ہے میری اپنی جنت مجھ کو اس میں رہنا ہے
سن لو دنیا کے رکھ والوں مجھ کو بھی کچھ کہنا ہے
یاد ہے تم کو ساروں کے دکھ
میرا دکھ کیوں یاد نہیں
اب تو ہے آزاد یہ دنیا
پھر میں کیوں آزاد نہیں۔۔۔




Tuesday, August 20, 2019

Pakistan should return our pilot... #Hunbli

Pakistan should Return our pilot


بلی تھیلے سے باہر آ گئی😱
اسرائیل نیں بڑے راز سے پرداہ آٹھا دیا  *پاکستان کے قبضے میں ہمارا پائیلٹ ہے پاکستان* فوری واپس کرے باقاعداہ پائیلٹ کی تصویر بھی جاری کر دی
آسرائیلی نیوز پیپر ہریٹز کا دعواں۔۔بھارتی پائیلٹ کیساتھ دوسرا پائیلٹ آسرائیلی گرفتار کیا گیا تھا خبر نیں دنیا میں تہلکہ مچا دیا




Fashion and hijab By #Hunbli

🌹فیشن زدہ حجاب🌹

🥀جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھےایک چیز میں اکثر نوٹ کرتا ہو اور وہ یہ کہ آج کل کی لڑکیوں  نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ؟🥀 میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے 🏨ایک کلینک میں جانا ہوا ، کافی رش تھا تو نمبر لیکر ایک طرف بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کرنے لگا ۔اتنے میں دو تین نوجوان لڑکیاں بھی کلینک میں داخل ہوئیں ، 👗خوبصورت میکسی نما عبایا پہنے ہوئے ، بالکل چست آستینیں ، گلے اور آستینوں پر بہت خوبصورت کام بنا ہوا ،🧣سر پہ بڑی خوبصورتی اور نفاست سے چھوٹا سا اسکارف لپیٹا ہوا ۔سر پہ بائیں طرف اسکارف کے اوپر ایک نگینوں سے مزین پن لگائی ہوئی ۔۔۔اسکارف اتنا چھوٹا کہ بمشکل چہرے سے تھوڑا سا نیچے گلے تک آرہا تھا ۔ اتنا بھی نہیں تھا کہ سینے کو ہی ڈھانپ لے ۔ 👘عبایا ایسا کہ جسم کے سب نشیب وفراز کو واضح کررہا تھا ، اسکارف صرف خوبصورتی کے لئے پہنا گیا جس میں چہرہ بھی کھلا ہوا تھا ۔ 👀آنکھیں گویا نین کٹورے سرمہ ،کاجل ، لائنر 💄اور ہونٹوں پر لپ اسٹک ۔۔۔دل میں درد کی ایک لہر سی اٹھی ،  پردے کے نام پر ایسی بے حیائی ؟ 🥀ایسے پردے کو تو خود پردے کی 
ضرورت ھے.............. !!!




Friday, August 2, 2019

Parey Hut Love

Parey Hut Love 

is an upcoming Pakistani romantic comedy film, directed by Asim Raza. 
Written by Imran Aslam
it stars Sheheryar MunawarMaya Ali in lead roles. The film has music by Azaan Sami Khan. 
Its director of photography is Serkan Güler.
The film plot is based on 1994 British film Four Weddings and a Funeral.
It is scheduled to be released on Eid al-Adha, 12 August 2019, under the production banner of The Vision Factory Films while it will be distributed by ARY Films, Salman Iqbal Films and B4U Motion Pictures.

Click on This ⬇

Parey Hut Love
Parey Hut Love.jpeg
Urduپرے ہٹ لو
Directed byAsim Raza
Produced bySheheryar Munawar
Shaiban Haq
Shahbaz Shigri
Mehrunisa Azhar
Written byImran Aslam
Screenplay byAsim Raza
Nasir Aslam
StarringSheheryar Munawar
Maya Ali
Music byAzaan Sami Khan
CinematographySalman Razzak
Serkan Guller
Edited byAlam Azeemi
Production
company
The Vision Factory Films
Distributed byARY Films
Salman Iqbal Films
B4U Motion Pictures
Release date
CountryPakistan
LanguageUrdu

Fazilat of Zil Hajj ... By #Hunbli

🌷💜💚عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت💚💜🌷 یکم ذی الحج سے 10 ذی الحج تک کے مستحب اعمال   وجہ تسمیہ:- ذوالحجہ اسلامی سال کا 12 واں مہینہ ہے- ذوالحجہ ک...