Sunday, July 22, 2018

نرجس بتول علوی کا تازہ کلام

غزل

اس کا تو میرے ساتھ رویہ عجیب تھا

مگر فخر کے وہ شخص میرے قریب تھا

راہوں میں اس نے چھوڑ کر اتنا کہا مجھے

جا گھر کو لوٹ جا تیرا یہی نصیب تھا

غیروں میں گھیر کے گرتی تو پھر بھی خیر تھی

افسوس میرا اپنا ہی میرا رقیب تھا

سمجھا تھا تمھیں زندگی لکھا تھا آرزو

ہر زخم ہر درد کا میرا طبیب تھا

چل چھوڑ نرجس کوئ بھی اپنا نہیں رہا

میرا تو اس دنیا میں غم ہی عجیب تھا

تازہ کلام

نرجس بتول علوی

#Hunbli

No comments:

Post a Comment

Fazilat of Zil Hajj ... By #Hunbli

🌷💜💚عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت💚💜🌷 یکم ذی الحج سے 10 ذی الحج تک کے مستحب اعمال   وجہ تسمیہ:- ذوالحجہ اسلامی سال کا 12 واں مہینہ ہے- ذوالحجہ ک...