Follow me

Tuesday, December 22, 2020

Aftab VCC 34 Event

 آفتاب وی سی سی کا 34 ایونٹ  اختتام پذیر ہو گیا 









جھنگ کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ آفتاب وی سی سی کا 34 ایونٹ آفتاب کرکٹ گراؤنڈ جوڑی والا میں ہو رہا تھا جو اپنے اختتام کو پونچ گیا ۔ جس میں جھنگ اور چنیوٹ کی 26 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فائنل جھنگ اور چنیوٹ کی ٹیموں میں ہوا ۔ فائنل میں کنگز الیون کھیوہ اور حکمے والا 187 کے زرمیں کھیلا گیا ۔ جس میں حکمے والا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تو 12 اوورز میں 141 کا ٹارگٹ دیا ۔ جس کے تعقب میں کنگز الیون کھیوہ  121 رنز بنا سکی اور حکمے والا کی ٹیم19 رنز سے فائنل جیت کر آفتاب وی سی سی کی چیمپئن بن گئی ۔ فائنل تقریب میں مہمان خصوصی ۔

شیخ خوشی محمّد 

صدر آفتاب وی سی سی مہر کریم بخش بھروانہ 

نائب صدر مہر اورنگزیب خانوانہ 

مہر اجمل خانوانہ ایڈوکیٹ 

مہر بابر سلطان خانوانہ ایڈوکیٹ 

مہر علی مرتضیٰ خانوانہ ایڈوکیٹ

عبّاس خان ایڈوکیٹ

مہر منور سلطان خانوانہ 

ملک قیصر عباس کھو کھر 

 انجنیئر ملک حنبل ریاض کھوکھر 

ملک بابر حسن کھوکھر 

ملک شہزاد حسن کھوکھر 

احسان الہی 

نے جتنے اور ہارنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کے ۔ کامیاب ایونٹ پر آفتاب وی سی سی  کی منیجمنٹ کو مبارک باد دی گئی ۔

No comments:

Post a Comment