Tuesday, November 19, 2019

Islamic AQawal By #Hunbli

🌷🌷 *اسلامک اقوال زریں* 🌷🌷

*کسی کے جزبات کو اتنی تکلیف نہ پہنجاٶ کہ اسکو جب بھی آپ کا خیال آٸے تو اسے تکلیف ھی ھو*

*جس دن آپ دوسروں کے درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لیجیٸے گا کہ آپ اشرف المخلوقات ھو*
*نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ھی مزہ ھے لوگ رولانا نہیں چھوڑتے اور ھم مسکرانا نہیں چھوڑتے*
*نمک اور چینی دیکھنے میں ایک سے ھی نظر آتے ھیں کسی پہ بھروسہ کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا*
☘🌷🌱🌸🌹🌿🌻🌴

مزید پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں 

👇

No comments:

Post a Comment

Fazilat of Zil Hajj ... By #Hunbli

🌷💜💚عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت💚💜🌷 یکم ذی الحج سے 10 ذی الحج تک کے مستحب اعمال   وجہ تسمیہ:- ذوالحجہ اسلامی سال کا 12 واں مہینہ ہے- ذوالحجہ ک...