محبت ہو تو ایسی ہو
😢#محبت کی انتہاء عشق ہےاور #عشق کی انتہاء کیا ہے..؟؟
اس کا نام جعفر ہےیہ1977 ء میں پیدا ہوا معیشت کا طالب علم تھا ایک لڑکی مریم سے ملاقات ہوئی اس نے اس سے محبت کی اورمحبت بھی ایسی جو عقیدت پاکیزگی اوراحترام .تک محدود تھی زندگی میں یہ دونوں کھبی بھی حقیقت میں نہیں ملے 2001 میں اپنی تعلیم سے فارغ ہونے تک تعلقات کو 5 سال بیت چکے تھے اورایک دن جعفر نے مریم کے باپ سے مریم کا ہاتھ مانگا جسےمریم کے باپ نے غربت اور ذات پات کو وجہ عناد بناتے ہوۓ سختی سے انکار جو لاکھ منت سماجت اور بہت سے جتن کے باوجود نہیں مانا اور آخر کار ایک روز مریم نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی مریم کی موت کے کچھ دن بعد ہی جعفر بھی اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا اورآج بھی جعفر مریم کے محلے کی گلیوں خاک چھانتا ہے روتا پکارتا ہے اسے کئی بار گھر واپس لیجانے کی کوشش کی گئ لیکن وہ پھر مریم کے محلہ میں واپس آجاتا ہے خوشی غم سے بیگناہ جسے موسموں کی سختی اور بھوک سے بھی کوئی مطلب نہیں مطلب ہے تو مریم کے آبائی محلے سے جہاں وہ آج بھی دربدر پاگلوں کیطرح خاک چھان رہا ہے سوچتا ہوں کہ محبت کی انتہا عشق ہے تو عشق کی انتہاء کیا ہے_
Read for more Articles Click on ➡➡ Hunbli
Read for more Articles Click on ➡➡ Hunbli
No comments:
Post a Comment