" صدائے کشمیر "
"ماں کشمیر تو جنت ہے نہ جنت میں طوفان ہے کیوں
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں
درد میں پھر انسان ہے کیوں
یہ ہے میری اپنی جنت مجھ کو اس میں رہنا ہے
سن لو دنیا کے رکھ والوں مجھ کو بھی کچھ کہنا ہے
یاد ہے تم کو ساروں کے دکھ
میرا دکھ کیوں یاد نہیں
اب تو ہے آزاد یہ دنیا
پھر میں کیوں آزاد نہیں۔۔۔
No comments:
Post a Comment