Saturday, July 21, 2018

Jhang 
Elections 2018
جھنگ میں کسی پارٹی کا اتنا ووٹ نہیں اگر ہے تو زیادہ ووٹ پیری مریدی کا ہے 
اگر اس کی بعد ہے تو فقہ کا ووٹ ہے 
اس کی بعد جا کی برادری کا ووٹ ہے ۔۔
آخر پے ووٹ مخالفت کا ووٹ ہے ۔
پیر سیال شریف کا ووٹ بینک سب سے زیادہ ہے ۔
اس کی بعد باقی کا ۔
لیکن اس بار کچھ تبدیلی کی توقع کی جا رہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
پیر سیال شریف والوں نے اس بار 
PTI
کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے ۔۔

پر ان کے ہی مریدیں ان سے ہی سوال کر رہے ہیں ۔۔
#Hunbli

No comments:

Post a Comment

Fazilat of Zil Hajj ... By #Hunbli

🌷💜💚عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت💚💜🌷 یکم ذی الحج سے 10 ذی الحج تک کے مستحب اعمال   وجہ تسمیہ:- ذوالحجہ اسلامی سال کا 12 واں مہینہ ہے- ذوالحجہ ک...