Follow me

Saturday, July 21, 2018

Election 2018

NA115
اس حلقہ میں امیدوار تو زیادہ ہیں پر مقابلہ 4 میں زیادہ ہے ۔۔
1
۔غلام بی بی بھروانہ سابقہ MNA اور وفاقی 
2
شیخ وقاص اکرم سابقہ MNA
اور وفاقی وزیر
3
سیدہ صغرا امام سابقہ سنیٹر  
4
مولانا احمد لدھنوی 

اس سے پہلے دونوں غلام بی بی اور شیخ وقاص اکرم MNA رہے چکے ہیں۔
اس بار نیا حلقہ بندی میں دونوں ایک ہی حلقہ میں مدمقابل ہیں ۔۔
غلام بی بی اس بار
PTI
کی ٹکٹ سے لڑ رہی ہیں اور باقی تینوں آزاد امیدوار کی حثیات سے لڑ رہے ہیں
25 july
کو پتا چلے گا کی کون کامیاب ہوتا ہے یہاں ۔۔۔

No comments:

Post a Comment