Saturday, July 21, 2018

فخر زمان 
پاکستان کے پہلے بلے باز ہیں 200 سکورز کرنے والے ...
اس سے پہلے سید انور نو 194 کیا تھا ..

اس کے بعد فخر زمان دنیا کے چٹھے بلے باز ہیں جس نے 200 سکور کیا ہے 
اسی میں میں پہلی وکٹ کی شراکت کا بھی ریکارڈ بنا ہے . جس میں فخر زمان اور امام الحق نے پہلی وکٹ پے 304 سکور کیا ہے 



اسی میچ میں پاکستان نے اپنا سب سے بڑا سکور کیا جو کے 399 ہے ..
اور 400 کا ٹارگٹ دیا ..
#Hunbli

No comments:

Post a Comment

Fazilat of Zil Hajj ... By #Hunbli

🌷💜💚عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت💚💜🌷 یکم ذی الحج سے 10 ذی الحج تک کے مستحب اعمال   وجہ تسمیہ:- ذوالحجہ اسلامی سال کا 12 واں مہینہ ہے- ذوالحجہ ک...