Follow me

Wednesday, February 26, 2020

Flag Hosting Ceremony in GCT Jhang #Hunbli

جھنگ رکن صوبائی اسمبلی مولانا معاویہ اعظم طارق گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میںمو نو مینٹ وال کا افتتاح کر دیا

Play Video


جھنگ رکن صوبائی اسمبلی مولانا معاویہ اعظم طارق گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میںمو نو مینٹ وال کا افتتاح کر دیا

جھنگ : رکن صوبائی اسمبلی مولانا معا و یہ اعظم طارق گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میںمو نو مینٹ وال کا ا فتتاح کیا ۔انہوںنے کالج کی لیبا ر ٹر یوں اور کلا سز کا وزٹ کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی مولانا معا و یہ اعظم طارق نے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل ادارہ ہذا محمد عرفان نصیر کی کارکردگی کو سراہااور ان کے مطا لبات کو پایہ تکمیل تک پہنچا نے کی یقین دہا نی کروائی ۔جس میں ملٹی پر پز ہال اور بی ا یس ا ی انجینئر نگ ٹیکنالو جی کی کلاسز کا ا جراءنما یاں ہیں ۔ پر نسپل چوہدری محمد عرفان نصیرنے مولانا معا و یہ اعظم کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ بی ایس ای پروگرام شروع ہونے سے جھنگ کے طلباءکو دور دراز کے شہروں میں اعلیٰ تعلیم کیلیے نہیں جانا پڑے گا ۔ تقریب کے اختتام پر پروفیسرز اور طلباءمیں شیلڈ بھی پیش کی گئیں۔

Play Video